کرچیوں پر چل کر Poem by Jameela Nishat

کرچیوں پر چل کر

کرچیوں پر چل کر

خیمہ تک اپنے پہنچی

کاغذ نے با ہیں پھیلائی

پلکوں نے ٹپکایا لہو

الفاظ جنم لینے لگے

COMMENTS OF THE POEM
READ THIS POEM IN OTHER LANGUAGES
Close
Error Success