Ammara Gull

Rookie - 50 Points [Gull]

Aay Dill-E-Baykhabar

اے دل بے خبر

ابھی ضد نہ کر میری بات سن
ذرا یہ جان لے ، تو میری مان کے

یہاں کون ہے جو تجھ سے پیار کرے
جو تجھ سے وفا کرے

کوئی نہیں جو تیرے لیے دعا کرے

[Report Error]