Quotations From MAZLOOM GILL


» More about Mazloom Gill on Poemhunter

 

  • ﮨﻢ ﺟﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﭼﮩﺮﮦ ، ﮈﯾﻞ ﮈﻭﻝ ﺍﻭﺭ ﻇﺎﮨﺮﯼ ﺟﺜﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺳﻄﺤﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ ﮨﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺍﺻﻞ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﻧﻔﺲ، ﺧﻮﺩﯼ ، ﺍﭘﻨﺎ ﺁﭖ ، ﻣﯿﮟ ، ﺭﻭﺡ ، ﺩﻝ ﯾﺎ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺍﺱ ﺑﺎﻃﻦ ﮐﯽ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﭼﮩﺮﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﺎﻭٔﮞ ، ﺟﺴﻢ، ﺑﻮ، ﺯﺑﺎﻥ ﺳﺐ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﺑﺎﻃﻨﯽ ﺟﺴﻢ ﭘﺮ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻏﻼﻇﺖ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﯽ ﺑﺮﯼ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺘﻨﯽ ﻇﺎﮨﺮﯼ ﺑﺪﻥ ﭘﺮ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮐﯿﭽﮍ ۔ﺍﺱ ﺑﺎﻃﻨﯽ ﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﻏﻼﻇﺘﯿﮟ ﺗﮑﺒﺮ، ﻧﻔﺲ ﭘﺮﺳﺘﯽ، ﺗﻌﺼﺐ ، ﻣﻨﻔﯽ ﺳﻮﭺ، ﺣﺴﺪ ، ﮐﯿﻨﮧ، ﺍﻧﺘﻘﺎﻣﯽ ﻧﻔﺴﯿﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻧﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﺍﺱ ﻭﺟﻮﺩ ﮐﺎ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﻟﺒﺎﺱ ﻋﺠﺰﻭ ﺍﻧﮑﺴﺎﺭﯼ، ﻧﻔﺲ ﭘﺮ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ، ﻣﺜﺒﺖ ﺳﻮﭺ، ﺩﺭﮔﺬﺭ ﮐﯽ ﻧﻔﺴﯿﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻓﺮﻣﺎﮞ ﺑﺮﺩﺍﺭﯼ ﺁﺭﺍﺳﺘﮧ ﮨﮯ۔
    Mazloom Gill
  • نیکیون کی تباہی و بربادی کے لیے حسد ہی کافی ھے.دوسرون کی تباہی و بربادی کے منصوبے بنانا سونے پہ سہاگہ ھے. یہ سب کام بھی کرنا اور اپنے آپ کو نیک بھی سمجھنا ایک عظیم دھوکہ ھے اور شیطان کا خوبصورت فریب.
    Mazloom Gill
  • مسلمان وہ ھے جس کے ھاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ ھو.
    الحدیث
  • ایک جیسی مالی حیثیت رکھنے والے لوگ جب ایک دوسرے کو تحفہ دیتے ھیں تو وہ واقعی تحفہ ھوتا ھے۔ جب کوئی امیر آدمی اپنے سے کم مالی حیثیت والے آدمی کو تحفہ دیتا ھے تو وہ تحفہ کم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
    Mazloom Gill
  • عورت شروع سانس سے لیکر آخر سانس تک اپنے مان پاب اور بہن بھایی کی وفا دار رہتی جبکہ آج كل كے مردون مین یہ خصوصیت صرف 0.09% ھے.
    Mazloom Gill
  • انسان کی زندگی زیادہ تر مفادات کے گرد گھومتی ھے. جبکہ انسان اس بات کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں ھے.دوسروں کو ایثار کا درس دینے والے اکثر اس نعمت سے محروم رہتے ہیں.
    Mazloom Gill
  • دنیا کی خوشی اور غم کوئی اھمیت نہیں رکھتے کیونکہ یہ عارضی ھے. اور عارضی اشیاء پر مطمعن ھو جانا خود فریبی ھے.
    Mazloom Gill
  • مومن کی مثال دنیا میں ایک طالب علم کی طرح ھوتی ھے.جو سکول سے چھٹی کے وقت بھاگم بھاگ گھر کی طرف بھاگتا ھے.حقیقی مومن کو دنیا سے چھٹی کے وقت اتنی ھی خوشی ھوتی ھے جتنی ایک طالب علم کو.
    Mazloom Gill
  • لالچ اور شہرت کسی بھی انسان کی تباہی و بربادی کے لیے کافی ھیں.
    Mazloom Gill
[Report Error]