Ravinder Kumar Soni

Gold Star - 11,180 Points [Ravi Soni] (05/04/1944 / Delhi)

Harchand Chaahataa Huun

ہر چند چاھتا ہوں کہ اُنکا کہا کروں
لیکن یہ آرزو کہ تماشا کِیا کروں

سوُرج کی روشنی نے کیا دل کو داغ داغ
لی ہے پناہ تیرگیِ شب میں کیا کروں

ہر اشکِ خونِ دل کے ہے جی میں یہ آجکل
ایسا بھی ہو کہ پلکوں سے اُنکی بہا کروں

[Report Error]