تیری میری Poem by Tayyab Ijaz

تیری میری

تیری آنکھوں میں جب سے دیکھا ہے
میری آنکھوں پہ لوگ مرتے ہیں

تیری آنکھوں کو جب سے دیکھا ہے
میری آنکھوں سے لوگ جلتے ہیں

تیری میری
READ THIS POEM IN OTHER LANGUAGES
Tayyab Ijaz

Tayyab Ijaz

Jhang
Close
Error Success