Experience Of Life Poem by Tasadduq Hussain

Experience Of Life

ذ را غور سے دیکھو اے دنیا والو
ھے چھرے کی جھریوں میں جیون کھانی
کھیں پہ لکھا ھے فسانہ الفت
کھیں پہ چْھپی ھے دکھوں کی کھانی
شب و روز اب بھی ہیں تازہ وہ یادیں
وہ بچپن کے کھیل اور جوانی کی باتیں
وہ ماں کی محبت بھری داستانیں
وہ بابا کی شفقت بھری مہربانی
بنی خود جو ممتا تو پوچھو نہ یا رو
تصور میں بھی نہ تھی یہ دل فشانی
وہ معصوم بچوں کی معصوم باتیں
وہ جیون میں خوشیوں کی اک فراوانی
جواں سال اولا د رخصت ھوٗی جب
بھرے گھر کی رونق ھوی ا نی فانی
نیا دور خشیوں کا ایا ھے گھر میں
بنی ھوں میں جب سے نانی جی نانی

(ت ح ا عجا ز)

Friday, April 4, 2014
Topic(s) of this poem: art
COMMENTS OF THE POEM
READ THIS POEM IN OTHER LANGUAGES
Close
Error Success