For Aps Martyrs Poem by Saira Hafeez

For Aps Martyrs

شہیدو ﮞ کہ خون کی بوند ﯿﮟ...
جب اس سر زمین کو چھوتی
ﮨﯿﮟ..
یہ جوش و ضبط ﻣﯿﮟ آکے..
..
بہت پاگل سی ہوتی ہے...

کے پھر اس کے خاکساروﮞ کو...
قدرت وہ حوصلہ بخشتی ہے...

کے جس کو دیکھ کہ دشمن حیرت ﻣﯿﮟ مر ہی جاتا ہے...
فلک بھی جھومتا ہے..
زمین بھی رقص کرتی ہے..
جب کسی ایسی قیامت سے ،
نیا سورج اُبھرتا ہے....
ہمارے ننھے فرشتو ﮞ
نے قوم کا وہ قرض اتارا ہے..
جو ان کے چھوٹے کندھوﮞ پر...
ابھی تو فرض بھی نہ تھا.
نہ بھو ﻠﯿﮞ ﮨﯿﮟ ،نہ بھو ﻠﯿﮞ گے
کہ یہ قصہ تاریخ سے ذیادہ...
ہمارے دل پے لکھا ہے...
سائرہ حفیظ

Saturday, May 20, 2017
Topic(s) of this poem: children,death,terrorism
COMMENTS OF THE POEM
READ THIS POEM IN OTHER LANGUAGES
Close
Error Success