رات ہر خواب بہت عجیب دیکھتا ہوں Poem by Paaris Sohail

رات ہر خواب بہت عجیب دیکھتا ہوں

رات ہر خواب بہت عجیب دیکھتا ہوں
میرا نصیب کے تجھ کو قریب دیکھتا ہوں

مجھکو چھوڑ بیچ بھنور پردیس جانے والے
بن تیرے خود کو بے حد غریب دیکھتا ہوں

بارحاایی ہیں تو نے جو لوگوں سے میل و مراسم
ہر دوسرے شخص کو اپنا رقیب دیکھتا ہوں

تسخیر کر رکھا ہے جو چاہ نے مجھکو
پاگل ہو گیا ہوں خود کو شریف دیکھتا ہوں

بدلہ ہے جو یو صنم نے انداز بیان
سویا ہُوا میں اپنا نصیب دیکھتا ہوں

جب سے کھولا ہے راز اپنی الفت کا پاریس
زمانے کو خووامخا اپنا حریف دیکھتا ہوں

COMMENTS OF THE POEM
Paaris Sohail

Paaris Sohail

Pakistan
Close
Error Success