Nazm..Aik Chorahe Pr Khadhi Ladhki Poem by Khatab Gulzar

Nazm..Aik Chorahe Pr Khadhi Ladhki

ایک چوراہے پر کھڑی لڑکی ہو تم
نجانے کس کو ڈھونڈ رہی ہو تم

ہو تم، ان اجیب راستوں کی خشبو
ان سوکھے پڑے درختوں کی آبرو
افسوس تمہیں کسی نے پہچانا نہیں
تمہارے بارے میں کسی نے جانا نہیں
سب تمہیں شوریدہ سر کہتے ہیں
سب غلط ہیں سرف سہی ہو تم
ایک چوراہے پر کھڑی لڑکی ہو تم
نجانے کس کو ڈھونڈ رہی ہو تم

زمینو آسمان کی گہرائی پوچھتی ہے
تم سے مسلسل حالِ تنہائی پوچھتی ہے
یہ وقت دیکھاتی گڑی جو سہل بنی ہے
تم سے سوال نہیں دردِ جدائی پوچھتی ہے

یہ وقت کی چکری چکر لگاتے ہوئے
ایک اجب آگ کے شعلے اگلتی ہے
وہ جو سب کچھ کہہ دیتی ہو تم
کسی کو یہ سب کہنے میں عمر لگتی ہے

نکلتی رونقِ عشق لگتی ہو جو تم
ایک ڈھلتی ہوئی شام کی سی ہو تم
ایک چوراہے پر کھڑی لڑکی ہو تم
نجانے کس کو ڈھونڈ رہی ہو تم

Khatab Gulzar

COMMENTS OF THE POEM
READ THIS POEM IN OTHER LANGUAGES
Close
Error Success