امید"
۔۔۔۔۔۔
تم. ٹھہرو.ذرا!
میں.آتی.ہوں
سورج.سے.نُور .کی.کر نیں.لے.کر
کسی.معصوم.طفل.کے.لبوں. سے.ہنسی.لے.کر
کسی.خُو شبو.بھرے جنگل.سے
تتلیاں. پکڑ.کر.لاتی.ہوں
تم.ٹھہرو!
میں.آتی.ہوں
شام. کے.ڈھلتے. منظر.نامے.میں
چند.جنگو.پکڑنے
میں.تو.ہمیشہ.تنہا. ہی.جاتی.ہوں
رات. آۓ.تو.مت.ڈرنا!
ستاروں. سے.رستے.پوچھ.کر
تم.کو..بتاتی. ہوں
خواب.بھری .ان.آنکھوں.کے.واسطے
نیند.بھی.لاتی.ہوں
تم.ٹھہرو.میں.آتی.ہوں!
تم.ٹھہرو.میں.آتی.ہوں
- - -
نادیہ.عنبر.لودھی
This poem has not been translated into any other language yet.
I would like to translate this poem