محبت میں غم ھے بے حساب جانا
تم بھی زرا لو یہ خواب جانا
نیر و نیر ھو جائو گی تم بھی
کبهی پڑھ لو تم یہ کتاب جانا
پر نور ھوتی ھیں میری آنکھیں
دیکھ لو جو تیرا رخ مہتاب جانا
کب تلک ڈھلتی رہیں گی عنایت پر
یہ فراق کیں شامیں عزاب جانا
This poem has not been translated into any other language yet.
I would like to translate this poem