اپ سے محبت Poem by rubin biswas

اپ سے محبت

بيچ ميں جو بنی ے يہ سڑک
ٹھنڈی ٹھنڈی ے ھوا
شام ے یہ ے گھٹا ساون کی جھڑی سی
ٓا رھا ے ولہ کیامزہ
کب برسے یہ گھٹا جر جر جھرنا پھوٹا سا کومل کومل
فطرت اسکی بہار سی
تتلی تتلی فضاں میں
ٹھنڈی ٹھنڈی ے ھوا
خوشبو ے پھولوں میں بےحد
خودبہخود کلام کرتے ہیں سب سے یہ سب
سرسراھٹ ریشمی پنکھڑیوں کی
ٓا رھا ے ولہ کیامزہ
نرماھٹ سی چھوگی ھم کو
اے زندگی
اسمان سے برسے ے بےسبب
بوندوں کی نغمگی میں پھولوں کا رس
میٹھا میٹھا برسے
گونجے موسم میں
محبت کی میں نے تم سب سے
میٹھا میٹھا برسے گونجے موسم میں
محبت کی میں نے تم سب سے
میٹھا میٹھا برسے
پھوار سا ملہار سا سب کے اوپر
کھل کھل کھلے
سکھیاں فطرت کی گود میں جھولیں ساون کی
چھم چھم رے پھوار
دل دل دریا دل بہہ رھا ے
پیار میں برس رھا میںہ بہار کا
ستارے جسکی راہ میں ھوں
وہ کارواں گلاب کا
کر تے چلے ٓا رھے ھیں
یہ بتانا ممکن نہں
کب سے
اپ سے محبت

Sunday, June 22, 2014
Topic(s) of this poem: love
COMMENTS OF THE POEM
READ THIS POEM IN OTHER LANGUAGES
Close
Error Success