میں ظالم سے ڈرتا نہیں ہوں جو بھی بولتا ہوں سچ بولتا ہوں
یہ بزدلی تمہیں مبارک ہو
اس چمن کو ہم نے بھی لہو دیا ہے
ہم سے تو پوچھو یارو کہاں کہاں سے لاشیں اٹھائی ہے
یہ کیسی آگ ہے جو تم نے لگائے ہے
اس چمن میں اب سب کچھ ویران نظر آتا ہے
سیاست کرنے والوں کرو سیاست
یہ ہمارا ہی لہو ہے جو تمہیں اقتدار میں لاتا ہے
دیکھ شارک وہی قتل کرتے ہیں وہی رنج کرتے ہیں
وہی آکر ہمارے قبروں پر آنسو بہاتے ہیں
This poem has not been translated into any other language yet.
I would like to translate this poem
ISS GAZAL KOE ENGLISHISE KARO SMART MAN POET