Junoon E Ishq Poem by Armaan Hamdani

Junoon E Ishq

کبھی آؤ تو سہی ہم سے شکایت کرنے
اس عشق سے میرے دل سے بغاوت کرنے
بے چین کر دیتی ہے تیری یادیں اکثر
کچھ لمحوں کے لئے آجا ہم سے دو پل کی محبت کرنا
تو تو چلا گیا مجھے مجھ ہی میں دفن کر کے
کون آئے گا تیرے شہر میں اب عشق یہ بات کرنے
آے نادان رک جا سنبھال لے اس دل کے "ارمان"
کوئی پھر سے نکلا ہے تجھ سے ، تیری ذات سے محبت کرنے

COMMENTS OF THE POEM
READ THIS POEM IN OTHER LANGUAGES
Close
Error Success