Nazm... Poem by Khatab Gulzar

Nazm...

نظم
کہاں بے بسی لیے گھوم رہے ہو تم
صبح کا وقت ہے بازاروں میں جھوم رہے ہو تم
یہاں بے بسی کوئ نہیں رکھتا ہے
یہاں چاند کو دن رات کوئ نہیں تکتا ہے
یہ بازار ہے وہشیون کا وحشتوں کا
یہاں تمہیں نہیں ملے گا شاعر کوئ
اگر مل بی گیا تو اچھی جگہ ملے گا
ملے گا شراب خانے میں, ملےگا مسجد میں
کسرت ہے یہاں جسم پرست لوگوں کی
کسرت ہے یہاں حسین و جمیل جسموں کی
یہاں خرید لئے جاتے ہیں پیسوں سے لوگ
بیچ دیے جاتے ہیں جسم سستے میں یہاں
روح کی خوبصورتی پے تھوکتا نہیں کوئ
جسم کے رنگو بو میں سب مگن ہیں

خطاب گلزار ✍️

COMMENTS OF THE POEM
READ THIS POEM IN OTHER LANGUAGES
Close
Error Success