ہم ذکرِ اہلِ بیتؑ بیاں یوں ہی کرتے رہیں گے
تو فتوے لگا، اور لگا، اور!
حق بات چھپائے نہیں چھپتی زمانے سے،
تو اپنا بغض دکھا، اور دکھا، اور!
میرے آقاؐ کا فرمان ہے، گر کرنی ہو پہچانِ مومن و منافق،
تو نعرہِ حیدرؑ لگا، اور لگا، اور!
ہم اہلِ بیتؑ کے نوکر ہیں، یہی ہماری ہے طاقت،
تو ہمیں گرانے میں زرا زور لگا، اور لگا، اور!
This poem has not been translated into any other language yet.
I would like to translate this poem