A lovely Child was she
As flowers and mermaid hour
HER heart was burning with love
As she loved his family her home and traditions
...
O Death!
Do you know me?
I am a Palestinian child
I have a request
...
تیری آنکھوں میں جب سے دیکھا ہے
میری آنکھوں پہ لوگ مرتے ہیں
تیری آنکھوں کو جب سے دیکھا ہے
...
جوں جوں بات پرانی ہوتی جاتی ہے
تیری یاد بھی رنگ پکڑتی جاتی ہے
پہروں سوچوں، پہروں ہی خوش رہتا ہوں
...
اف یہ موسم، کمال کا موسم
دل ہے مانگے وصال کا موسم
زندہ رہنا عذاب ہے یا رب
اب بدل دے زوال کا موسم
...
انگلی اتے دھاگہ بنھ کے پھردا ہاں
تیری صورت ویکھن دی ضد نہیں کرنی
انگلی اتے دھاگہ ایویں ناں دا ہے
گڈھ زخماں دی دل تے لے کے پھردا ہاں
...