معلم
****معلم****
،یہ لوگ بھی ہمارےدلوں میں مقام اپنا کمال رکھتے ہیں
،جو روشن مستقبل ہمارا،اپنے ہاتھوں میں سنبھال رکھتےہیں،
راستےکے بھٹکے ہوےَ گر منزل اپنی کھو دیں
یہ علم کے چراغ،راہ منزل پہ روشنی اپنی بحال رکھتے ہیں،
،احساں کرتے ہیں،اپنی ہی منزل سے ہمیں اَشنا کرتے ہیں،
یہ محسن ہیں ہمارے،جو جہالت کی تاریکیوں سے ہمیں نکال رکھتے ہیں،
انجم ہم علم کے طالب،یہ معلم ہیں ہمارے،
انہی کی بدولت ہم روشن اپنا مستقبل و حال رکھتے ہیں،