معلم Poem by ASHFAQ HUSSAIN

معلم

Rating: 2.0

****معلم****
،یہ لوگ بھی ہمارےدلوں میں مقام اپنا کمال رکھتے ہیں
،جو روشن مستقبل ہمارا،اپنے ہاتھوں میں سنبھال رکھتےہیں،
راستےکے بھٹکے ہوےَ گر منزل اپنی کھو دیں
یہ علم کے چراغ،راہ منزل پہ روشنی اپنی بحال رکھتے ہیں،
،احساں کرتے ہیں،اپنی ہی منزل سے ہمیں اَشنا کرتے ہیں،
یہ محسن ہیں ہمارے،جو جہالت کی تاریکیوں سے ہمیں نکال رکھتے ہیں،
؀ انجم ہم علم کے طالب،یہ معلم ہیں ہمارے،
انہی کی بدولت ہم روشن اپنا مستقبل و حال رکھتے ہیں،

معلم
POET'S NOTES ABOUT THE POEM
Teachers are blessing
COMMENTS OF THE POEM
Khalida Bano Ali 10 July 2018

A nice tribute to schollars, a beautiful write.

0 0 Reply
Mazloom Gill 21 June 2018

اچھے انداز سے اپنے محترم اساتذہ سے عقیدت کا اظہار۔ شکریہ

1 0 Reply

بہت بہت شکریہ بھایَ،،،،،،،،

0 0
READ THIS POEM IN OTHER LANGUAGES
Close
Error Success