چاندی رنگت سنہرئ بالون والئ لڑکی
نہ تم روپ پہ اتنا مان کرو
دعا کرو
جب وقت کا چور نقب لگا کر
روپ کا کندن ، زلف کی بالی چرا لے جاۓ
تب بھی کوئ تم کو دیکھے
اور پتھر ہو جاۓ
This poem has not been translated into any other language yet.
I would like to translate this poem
بہت خوب لکھا ہے ۔ read my poem Love and L u s t. Thanks for the nice sharing.