صحرا کے پھول Poem by Rabia M Yousaf

صحرا کے پھول

Rating: 2.0

کون جانے صحرا بھی پھول رکھتے ہیں 
خاموش مگر گہرے کچھ راز رکھتے ہیں
ان کی بلکتی دھوپ میں
کچھ ساۓ بھی سسکتے ہیں
۔ہر شب چاند اترتا ہے
ستارے بھی ٹھہرتے ہیں
۔ہر روز کچھ آہیں فریاد کرتی ہیں
،بنجر آنکھیں رستہ تکتی ہیں
سراب کی جانب بڑھتی ہیں
مگرچھلنی پاؤں
 روک لیتے ہیں۔

Sunday, February 16, 2020
Topic(s) of this poem: sympathy
COMMENTS OF THE POEM
Akhtar Jawad 27 February 2020

خوبصورت خیال دلکش انداز بیان ایک حسین نظم

0 0 Reply
READ THIS POEM IN OTHER LANGUAGES
Rabia M Yousaf

Rabia M Yousaf

Pakistan
Close
Error Success