وہ شوخیاں Poem by rubin biswas

وہ شوخیاں

کھلتے ھی بھول
درختوں بے چہچہانے لگے
لو صبح ھو گی
بولی جو کوئل کوک کوک
موسم بہار ے یہ جشن بہار ے
بھینی بھینی مہک سے
شور بربا ے
نمایاں ھو گئ
فضاں میں اجالے سے
کھبی خیال جن کا نہ کیا
وہ شوخیاں

Wednesday, May 7, 2014
Topic(s) of this poem: love
POET'S NOTES ABOUT THE POEM
کھلتے ھی بھول
درختوں بے چہچہانے لگے
لو صبح ھو گی
بولی جو کوئل کوک کوک
موسم بہار ے یہ جشن بہار ے
بھینی بھینی مہک سے
شور بربا ے
نمایاں ھو گئ
فضاں میں اجالے سے
کھبی خیال جن کا نہ کیا
وہ شوخیاں
COMMENTS OF THE POEM
READ THIS POEM IN OTHER LANGUAGES
Close
Error Success