Agha Muhammad Mujtaba

Agha Muhammad Mujtaba Poems

ہوائوں میں بل کھاتی زلفوں کی مانند
کبھی گونجتی شہنائیوں کی مانند
کبھی مہرِ روشن کی صورت کی مانند
کبھی بت کدے میں وہ مورت کی مانند
...

کس طرح ایک جھلک پانے کو سائل تیری
تیری چوکھٹ پہ شب و روز رہا کرتے ہیں
کس طرح تیری جدائی میں تیرے ادنیٰ غلام
نام آتا ہے تیرا اور تڑپ جاتے ہیں
...

The Best Poem Of Agha Muhammad Mujtaba

فداۓ نظر

ہوائوں میں بل کھاتی زلفوں کی مانند
کبھی گونجتی شہنائیوں کی مانند
کبھی مہرِ روشن کی صورت کی مانند
کبھی بت کدے میں وہ مورت کی مانند
کبھی بن کے شبنم وہ پھولوں پر بکھرا
کبھی پھول بن کر وہ گلشن میں نکھرا
ہواؤں کو مہکائے اس کا خرام
ہر اک شے میں ظاہر اسی کا ہے نام
محبت فداۓ نظر ہو گئی
نزاکت اداۓ قمر ہو گئی

Agha Muhammad Mujtaba Comments

Agha Muhammad Mujtaba Popularity

Agha Muhammad Mujtaba Popularity

Close
Error Success