Daim Jamil Belongs to Swabi. Doing BS psychology from University Of Peshawar.)
منانا
پیار جتانا
سوری کہنا
اسے منانا
ہے کام ایسا کہ اس کی خاطر
میں روٹھ جاتا ہوں اس سے اکثر
اسے تکلیف دے کر
اسے خفا کرکے
موقع ڈھونڈنا
اسے منانا
'بہت ہی یاد آتا ہے'