'کون ہو تم' Poem by Daim Jamil

'کون ہو تم'

*تم کون؟*

آ تجھے اک راز بتا دوں
آ تجھے ہمراز بنا دوں

تو خود کو کیا سمجھتا ہے؟
ابن آدم؟
حوا کا بیٹا؟
انجام حوادث؟
جو بھی ہو سن لو
اشرف المخلوقات ہو تم
فرشتیں جھکے جس کے آگے
وہی۔
ہاں وہی آدم ذات ہو تم

گہری بات
مومن ہو تم
بندہ مولا صفات ہو تم
۔۔

Wednesday, May 23, 2018
Topic(s) of this poem: human,islamic,reality
POET'S NOTES ABOUT THE POEM
مسلمان اصل میں کون ہے۔
COMMENTS OF THE POEM
READ THIS POEM IN OTHER LANGUAGES
Daim Jamil

Daim Jamil

Bhatti (Swabi, KPK, Pakistan)
Close
Error Success