منانا Poem by Daim Jamil

منانا

پیار جتانا
سوری کہنا
اسے منانا
ہے کام ایسا کہ اس کی خاطر
میں روٹھ جاتا ہوں اس سے اکثر
اسے تکلیف دے کر
اسے خفا کرکے
موقع ڈھونڈنا
اسے منانا
'بہت ہی یاد آتا ہے'

Wednesday, May 23, 2018
Topic(s) of this poem: love,sorrow,sorry
POET'S NOTES ABOUT THE POEM
محبوب کے منانے کے مزے کا پتہ محض عاشقوں ہی کو ہوتا ہے۔
COMMENTS OF THE POEM
Akhtar Jawad 22 June 2018

کسی کے منانے میں لذت وہ پائ کہ پھر پھر روٹھ جانے کو جی چاہتا ہے

0 0 Reply
READ THIS POEM IN OTHER LANGUAGES
Daim Jamil

Daim Jamil

Bhatti (Swabi, KPK, Pakistan)
Close
Error Success