کہاں. تھے.ہم.لفظوں.سے.پہلے
اس.جہان , زمین.اور.آسمان.سے.پہلے
سڑے.گارے.کی..صورت
گارے.میں.مقید
دھرتی, امبر, آگ, پانی.اور.ہوا
لاۓ.گئے.ہمارے.واسطے
لیکن.ہم ہمیشہ. شکوہ.کناں.رہتے. ہیں
جیسے.کھڑ کیاں.کھڑ کھڑ.بجتی.ہیں
نادیہ عنبر
اسلام آباد
We should be thankful for life, how painful it may be.