اے دل بے خبر
ابھی ضد نہ کر میری بات سن
ذرا یہ جان لے ، تو میری مان کے
یہاں کون ہے جو تجھ سے پیار کرے
جو تجھ سے وفا کرے
کوئی نہیں جو تیرے لیے دعا کرے
سب ہجوم دنیا میں ہیں مگن
وقت نہیں کسی کے پاس
نہیں ہے کی کا احساس
کہ تجھ کو یہ جان سکیں
تیری کرچیاں سمیٹ سکیں
یہاں سب مصروف ہیں اس قدر
اے دل بے خبر
ابھی ضد نہ کر، ابھی نہ ضد نہ کر
گل
یہاں سب مصروف ہیں اس قدر اے دل بے خبر But there is always some time for such a beautiful poem.
This poem has not been translated into any other language yet.
I would like to translate this poem
وقت نہیں کسی کے پاس نہیں ہے کی کا احساس A touching poem.