میں جاگ رہا وہ سوئی ہے
لگتا ہی نہیں کہ کوئی ہے
وہ چپ ہو تو سناٹا ہے
وہ بولے تو دل جوئی ہے
میں جاگ کہ اس کو سونچ رہا
جو خواب میں اپنے کھوئی ہے
وہ ہنسی تو اس کے ساتھ ہنسا
میں رویا جب وہ روئی ہے
اس گھر میں کھٹ پٹ ہونا ہے
جس گھر میں ایک رسوئی ہے
© انجم علی نگری دربھنگہ بہار
This poem has not been translated into any other language yet.
I would like to translate this poem