Yaad Poem by WASIM UMAR

Yaad

یادہےجب ہم پہلی بارملےتھے
تم کتنی خوش تھی
اس رات برسات
بہت برسی تھی
تم بہت بھیگ چکی تھی
تمہاری آنکھوں کاسب کاجل
اترچکاتھا
تم بہت مطمین تھی
تمہاری آنکھوں کی وہ نمی
آج بھی یادہے
آج بھی برسات بہت برسی ہے
تم بھیگی نہں
تمہاری آنکھوں کا کاجل
اترانہں
تم بےچین تھی
تمہاری آنکھوں میں نمی تھی
آج بھی برسات بہت برسی تھی
یادہے جب ہم پہلی بار ملے تھے

COMMENTS OF THE POEM
READ THIS POEM IN OTHER LANGUAGES
Close
Error Success