WASIM UMAR Poems

Hit Title Date Added
1.
Ajnabi

اجنبی
کاش ہم تم بھی اجنبی ہوتے،
جیسےدنیاکےلوگ ہوتےہیں
لاتعلق وفاسےبیگانے
...

2.
Hosan

حسن
آپ کا حُسن ہے شیشے کی عمارت کی طرح
ایک دہکے ہوئے کندن کی تمازت کی طرح
اپنے احساس کے مندر میں سجاکر تجھ کو
...

3.
Chandni

جب بھی تنہائی میں اتری ہے بدن کی چاندنی
شوق سے گوندھی صدا اس کے لگن کی چاندنی
قربتوں کے سارے منظر تھے محبت کے مگر
پیارکی ہربات میں ہے اُس کے من کی چاندنی
...

4.
Khayal

جب خیال اس کامجھے چھوکے گذرجاتاہے
پیارکارنگ تمناؤں میں بھرجاتاہے
پہلے کرتاہے وہ آنکھوں کے دریچے روشن
بعد میں اشک کی صورت وہ بکھرجاتاہے
...

5.
Yaad

یادہےجب ہم پہلی بارملےتھے
تم کتنی خوش تھی
اس رات برسات
بہت برسی تھی
...

6.
Zakham

زخم پر زخم وہ لگاتے ہیں
اورپھرہم کو آزماتے ہیں
جو دئیے سے دیا جلاتے تھے
آج سارے دئیے بجھاتے ہیں
...

7.
Tanhai

میری تنہائی کی صدا کیاہے
درد ِدل کی مرے دوا کیا ہے
کوئی آواز اب نہیں آتی
سوچتا ہوں کہ یہ صلہ کیاہے
...

8.
Naqsh E Paa

جب تیرانقش پانہیں ملتا
پھرکوئی راستہ نہیں ملتا
عشق میں خونِ دل نہ ہوجب تک
عاشقی کاصلہ نہیں ملتا
...

9.
Guzar

جب خیال اس کامجھے چھوکے گذرجاتاہے
پیارکارنگ تمناؤں میں بھرجاتاہے
پہلے کرتاہے وہ آنکھوں کے دریچے روشن
بعد میں اشک کی صورت وہ بکھرجاتاہے
...

10.
Rishta

غزل
نہ اس نے مجھکوسمجھاہے نہ میں نے اس کوجاناہے
یہ حسن وعشق کے مابین جانے کیسا رشتہ ہے
جہانِ عشق میں دونوں کاحال اب ایک جیسا ہے
...

Close
Error Success