Mazloom Gill


Do you like this poet?
33 person liked.
1 person did not like.


Click here to add this poet to your My Favorite Poets.


Quotations

more quotations »
  • ''انسان کی زندگی میں جذبات اھم کردار ادا کرتے ہیں، خواہ حذبات محبت کے ہوں یا نفرت کے ، ایثار کے ہوں یا خود غرضی کے ، انسان ھمیشہ انہی کا غلام رہتا ہے''
    Mazloom Gill
  • ﮨﻢ ﺟﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﭼﮩﺮﮦ ، ﮈﯾﻞ ﮈﻭﻝ ﺍﻭﺭ ﻇﺎﮨﺮﯼ ﺟﺜﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺳﻄﺤﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ ﮨﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺍﺻﻞ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﻧﻔﺲ...
    Mazloom Gill
  • ''نیکیون کی تباہی و بربادی کے لیے حسد ہی کافی ھے.دوسرون کی تباہی و بربادی کے منصوبے بنانا سونے پہ سہاگہ ھے. یہ سب کام بھی کرنا اور اپنے آپ کو نیک بھی سمجھنا ایک عظیم دھوکہ ھے اور شیطان کا خوبصورت فریب.''
    Mazloom Gill
  • ''مسلمان وہ ھے جس کے ھاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ ھو.''
    الحدیث
  • ''ایک جیسی مالی حیثیت رکھنے والے لوگ جب ایک دوسرے کو تحفہ دیتے ھیں تو وہ واقعی تحفہ ھوتا ھے۔ جب کوئی امیر آدمی اپنے سے کم مالی حیثیت والے آدمی کو تحفہ دیتا ھے تو وہ تحفہ کم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟''
    Mazloom Gill
Read more quotations »

Comments about Mazloom Gill

more comments »
---
  • Eeshor Gee (7/7/2017 10:21:00 AM)

    I have read all the Urdu and English poems published by Dear Poet Mazloom Gill. He is really a realistic poet at poemhunter. His poetry having deep meanings and philosophy.

Read all 1 comments »
Best Poem of Mazloom Gill

جستجو عشق

عشق مجھے نہ ڈھونڈ پایا میں عشق سے دور رھا
ساری عمر ڈھونڈتے رھے اور وہ مجھ سے دور رھا
شاعری میری خشک ھے یارو حسن نہ آیا شعر میں
سہولت ساری ارد گرد تھی میں ایسا مجبور رھا
خشک رویہ دیکھ کے یارو کون جرات ھے کرتا
جس نے کرنی چاھی تھی وہ ایسا کیوں حور رھا
میری سرد آھوں میں خون کیوں اس کا ھے تڑپے
کیسا سرد موسم ھے مظلوم اس میں چور رھا

Read the full of جستجو عشق

PoemHunter.com Updates

[Report Error]