خوشی ملتی ہے خوش کرنے سے آؤغمزدہ ڈھونڈھیں
کوئ پیاسا جو مل جاۓ تو ہم ایک میکدہڈھونڈھیں
محبت جس میں ایک بت ہو پرستش پیار بن جاۓ
چلو تم ساتھ گر میرے تو ہم ایک بتکدہ ڈھونڈھیں
سنا ہے پریت کی اگنی جلا کر ٹھنڈہ کرتی ہے
اگر ایسا ہے مل کر ہم کوئ آتش کدہ ڈھونڈھیں
اگر انسان ہونے پر بھی نادم کوئ مل جاۓ
منا لیں حوا کی ییٹی کو ہم آدم زدہ ڈھونڈھیں
خدا کی جستجو لے آئ ہے ابلیس تک ہمکو
اٹھومکروح چہروآؤ ہم زینت کدہ ڈھھونڈھین
This poem has not been translated into any other language yet.
I would like to translate this poem
! چہ خوب سر " خوشی ملتی ہے خوش کرنے سے آؤغمزدہ ڈھونڈھیں"