مر جاؤں گا مٹ جاؤں گا
پاکستان نہ چھوڑوں گا
جو چھوڑ کے اسکو چلا گیا
میں اس سے ناطے توڑوں گا
مرنا بھی یہاں مٹنا بھی یہاں
میری قبر بنا دو یہاں
میں نے اس سے مانگی روٹی ایک
دو روٹیاں لے کر یہ آیا
کانچ کی چوڑیاں مانگی تھیں
انگوٹھیاں لے کر یہ آیا
مرنا بھی یہاں مٹنا بھی یہاں
میری قبر بنا دو یہاں
This poem has not been translated into any other language yet.
I would like to translate this poem
Hassas nazm jo ke ek hassas dil hi likh sakta sakta hai. Apne watan se mohobbat ki misaal hai ue nazm. Dheron daad.o tehseen.