خاص لوگوں کی وہ باتیں پرسوں دوراہے پہ تھیں
آپ کی محفل کی باتیں کل تو سہ راہے پہ تھیں
وہ جو محلوں میں ہوئیں گلیؤں میں انکا ذکر ہے
گلیئوں میں رہتیں کہاں تک آج چوراہے پہ تھیں
This poem has not been translated into any other language yet.
I would like to translate this poem