Dr-Mantashah Zia Poems

Hit Title Date Added
1.
____''ریت_کا_گھروندا''_____

کل اک سمندر جانا ہوا
وہاں اک ریت کا گھروندا ملا
کہنے لگا کیوں آئے ہو
کیا شوق ہے مکمل بکھرنے کا
...

2.
وصل کا نوٹیفیکیشن

ایسا معلوم ہوتا ہے! ! !
جیسے میرے دِل کے دریچوں میں،
اداسی
ایک جوان خوبصورت دوشیزہ کی صورت میں
...

3.
____''قیدی''______

میں قیدی اِک آزاد پرِندہ ہوں
مجھے خوف آتا ہے قید سے
رِشتوں کی قید کی زنجیروں سے
اپنوں کے ساتھ کی بیڑیوں سے
...

4.
____''چاہتوں_کی_بہار''____

میں کہ تھا اِک جلتا بلتا تپتا صحرا
جو تم ملے تو کِھل اُٹھا، سیراب ہوا!
تمہاری چاہتوں کی بہار سے
مجھے نکھار ملا!
...

5.
______'خود_کو خط'_____

خود کو اک خط لکھا
معذرت بھرا خط
اُن خواہشات! ! !
ان بیکار تمناؤں کیلیے
...

6.
''عشق دی سارنگی''

تُو ایں میرے ساہنواں دا سلطان پیا
تیرے ہتھ وِچ میری جان پیا
بِن تیرے میں کھنڈر ویران پیا
تُوں ای میرا کُل جہان، جان پیا
...

7.
___''محبت کی الہامی گھنٹی'__

میں نے تمہیں جب دیکھا! ! !
تو میری آنکھوں پہ دھنک کی پُھواریں پڑنے لگیں

میں نے تمہیں جب سُنا! ! !
...

8.
__'ہجر_و_وصال'__

آج بھی یاد ہیں
وہ کرب ناک ساعتیں
جومیں نے ﻣﺤﺴﻮﺱ کیں
ﺍﺫﯾﺖ ﺳﮯ ﺑﮭﺮے ﻟﻤﺤﮯ,
...

9.
__'' اُردو دَان '/Urdu Judicious__'

اُردو دَان!
مُجھے تُم پر نظم کہنی ہے
مجھے مہلت دو کہ۔۔! ! !
مَیں تُم میں مَحِو رہ سکوں،
...

Close
Error Success